گھریلو جھگڑے پر زکریا یونیورسٹی کے نائب قاصد نے خودکشی کرلی

گھریلو جھگڑے پر زکریا یونیورسٹی کے نائب قاصد نے خودکشی کرلی

  

ملتان(کرائم رپورٹر) قیصر آبا د میں گھریلو جھگڑے پر زکریا یونورسٹی کے نائب قاصد نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی بتایا جاتا ہے کہ بی زیڈ تھانہ کے علاقے قیصر آباد کا رہائشی عامر عباس گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پریشان رہتا تھا (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر گزشتہ روز گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -