ڈی سی او ملتان نے اے سی سٹی کی پوسٹ پر ٹرانسفر ہونیوالے خالد گیلانی کو جوائنگ کیلئے سگنل دیدیا

ڈی سی او ملتان نے اے سی سٹی کی پوسٹ پر ٹرانسفر ہونیوالے خالد گیلانی کو جوائنگ ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی) ڈی سی او ملتان نے حال ہی میں اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی کی پوسٹ پر ٹرانسفر ہونیوالے خالدگیلانی کو(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ پر جوائن کرنے کا سگنل دیدیا ہے ‘ جس کے بعد خالد گیلانی نے اسسٹنٹ کمشنر سیلانوالی کا چارج چھوڑ دیا ہے اور بتایا گیا ہے وہ آئندہ چند روز میں ملتان میں اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردینگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر