ڈسٹرکٹ بار ملتان کی دعوت‘ شیخ رشید احمد محرم کے بعد وکلاء سے خطاب کرینگے

ڈسٹرکٹ بار ملتان کی دعوت‘ شیخ رشید احمد محرم کے بعد وکلاء سے خطاب کرینگے

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی دعوت پر محرم الحرام کے بعد(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) وکلاء سے خطاب کریں گے اس ضمن میں جنرل سیکرٹری عمران خان خاکوانی کے مطابق بار کی جانب سے انھیں خطاب کے لئے دعوت دی گئی تھی جو انھوں نے قبول کرلی ہے اوریوم عاشور کے بعد وہ ملتان بار میں خطاب کے لئے آئیں گے تقریب کی صدارت صدر بار عظیم الحق پیرزادہ کریں گے۔

شیخ رشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -