ملتان اور گردونواح موسم خشک اور گرم ‘ آج بارش کی پیش گوئی

ملتان اور گردونواح موسم خشک اور گرم ‘ آج بارش کی پیش گوئی

ملتان(خبر نگار) ملتان اور گردونواح کے علاقے پچھلے کئی ہفتوں سے خشک اور گرم موسم کی لپیٹ میں تاہم وفاقی محکمہ موسمیات نے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

آج 6 اکتوبر جمعرات کو ملتان میں بادل چھائے رہنے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے گذشتہ روز بھی ملتان میں تپش اور گرمی میں اضافہ رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر