ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفر گڑھ نوید قریشی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفر گڑھ نوید قریشی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفر گڑھ محمد نوید قریشی نے مظفر گڑھ میں اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا بتایا گیا ہے کہ نوید قریشی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

آفس میں پنشن سکینڈل لیں انکوائری آفیسر کے طور پر فرائض سرانجام دیتے جس کی وجہ سے کروڑوں روپے مالیت کا فراڈ بے نقاب ہوا ان کی انکوائری کے نتیجے میں نیشنل بینک مظفر گڑھ برانچ اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مظفر گڑھ کے عملہ کو نیب نے حراست میں لے لیا اور کروڑوں روپے ریکور کر لیے۔

چارج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -