پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے واپس وطن آنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے واپس وطن آنے کا اعلان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے واپس وطن آنے کا اعلان کردیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئیپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پانچ دن قبل میرے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائرکیا گیا،عدالتوں کا سامنا کروں گا،جب واپس آنے کا ارادہ کیا تومیرا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا،جب پاکستان سے گیا تومیرے خلاف کوئی مقدمہ یا تفتیش نہیں چل رہی تھی،زرداری صاحب کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا ہے،آج میرے خلاف وارنٹ جاری ہوا ہے تو میں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -