شورکوٹ ، بس اور ٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق

شورکوٹ ، بس اور ٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق
شورکوٹ ، بس اور ٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شورکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) شور کوٹ میں تیز رفتار بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ شورکوٹ ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے تیز رفتار مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی بس سانگلہ ہل سے ملتان جارہی تھی۔

مزید :

قومی -