ڈی جی آئی ایس آئی نے ایساکام کردیا کہ سارے سیاستدانوں کو حیران پریشان کردیا، بڑے بڑے انتظار کرتے رہ گئے اور ڈی جی آئی ایس آئی۔۔۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے ایساکام کردیا کہ سارے سیاستدانوں کو حیران پریشان کردیا، ...
ڈی جی آئی ایس آئی نے ایساکام کردیا کہ سارے سیاستدانوں کو حیران پریشان کردیا، بڑے بڑے انتظار کرتے رہ گئے اور ڈی جی آئی ایس آئی۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیڈول اور شرکت کی تصدیق کے باوجود ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکی سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں غیر حاضری نے تمام شرکا کو حیران کردیا۔

انگریزی اخبار” دی نیشن“ کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کے شرکا کو اُڑی واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں پر بھاتی جارحیت اور اس کے جواب میں پاکستانی اقدامات پر بریفنگ کیلئے شرکت کی یقین دہانی کرائی تھی ۔ڈی جی آئی ایس آئی کو اجلاس میں شرکت کے لئے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بریفنگ کے مطالبے پر بلوایا گیا تھا۔ان کیمرہ خصوصی اجلاس ے پہلے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی سے ملاقات کے دوران بھی اپنی شرکت کی تصدیق کی تھی لیکن میٹنگ شروع ہونے سے کچھ ہی وقت پہلے وہ رضا ربانی کو اپنی اسلام آباد میں عدم دستیابی کا بتا کرچلے گئے۔

”ہم جب بھی ان کے خلاف کارروائی کرنے لگتے ہیں آپ۔۔۔“ بڑے کمرے میں شہبازشریف نے ڈی جی آئی ایس آئی کو ایسی بات کہہ دی کہ سناٹا چھاگیا، کیا کہا؟جان کر آپ کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ جائے گا

خصوصی اجلاس کے شرکا ڈی جی آئی ایس آئی کا انتظار ہی کرتے رہے گئے ۔ دوپہر کے کھانے کے دوران ایک اپوزیشن رکن نے اپنا موقف چیئرمین سینیٹ کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے شرکا کے خیال میں عسکری قیادت ان کے سوالوں کا جواب نہیں دینا چاہتی اسی لئے ڈی جی آئی ایس آئی غیر حاضر رہے لیکن رضا ربانی نے اس رکن کو ٹوک دیا، پھر یہ بھی واضح کردیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی جہاں بھی گئے ہیں ، اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کرکے ہی روانہ ہوئے تھے۔

”سعودی عرب کے خلا ف یہ کام کسی صور ت منظور نہیں “، پاکستان نے ایسا اعلان کر دیا کہ سعودی عرب کو بے حد خوش کر دیا

مزید :

قومی -