اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زبان پھسل گئی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زبان پھسل گئی
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زبان پھسل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو پارلیمنٹ میں تقریر کے وقت بھارتی جاسوس کا نام ہی یاد نہیں تھا۔ بھارتی جاسوس کا نام لیتے ہوئے ان کی زبان پھسل گئی۔ پہلے انہوں نے کلبھوشن وانی کہہ دیا، تاہم حکومتی بنچوں سے تصحیح کے بعد انہوں نے کلبھوشن یادیو کہا۔

مزید :

اسلام آباد -