ٹریکر کمپنی کی مدد سے کار چور پکڑا گیا ، گاڑی برآمد، مقدمہ درج

ٹریکر کمپنی کی مدد سے کار چور پکڑا گیا ، گاڑی برآمد، مقدمہ درج
ٹریکر کمپنی کی مدد سے کار چور پکڑا گیا ، گاڑی برآمد، مقدمہ درج

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹریکر کمپنی نے کار چوری میں ملوث ملزم کو پکڑلیا ۔

دنیا نیو ز کے مطابق شہری کی کار چور ی کے بعد ٹریکر کمپنی حرکت میں آگئی جس نے ٹریکر کی مدد سے کر چور کا سراغ لگا لیا جسے پکڑ کو گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ۔

گاڑی کے مالک کا کہنا ہے کہ گاڑی چور کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے جو پہلے تو ٹال مٹول سے کام لیتی رہی تاہم بعد میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

لاہور -