سانگلہ ہل: چلتی ٹرین کے واش روم سے نومولود بچی برآمد‘ بے اولاد جوڑے نے گود لے لیا

سانگلہ ہل: چلتی ٹرین کے واش روم سے نومولود بچی برآمد‘ بے اولاد جوڑے نے گود لے ...
سانگلہ ہل: چلتی ٹرین کے واش روم سے نومولود بچی برآمد‘ بے اولاد جوڑے نے گود لے لیا

  

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک)کسی بن بیاہی ماں نے اپنے جرم کی پردہ پوشی کیلئے نومولاد بچی کو سرگودھا سے لاہور جانے والی چلتی ٹرین کے واش روم میں رکھ دیا، ایک مسافر واش روم گیا تو وہاں نومولود بچی پڑی دیکھی جو زندہ تھی، ٹرین سانگلہ ہل سٹیشن پر رکی تو گارڈ کو اطلاع دی گئی،گارڈ نے بچی ریلوے پولیس کے حوالے کردی، مقامی ریلوے پولیس چوکی کے کانسٹیبل محمد اشفاق کی اہلیہ نے بچی کو گود لیا۔

مزید :

ننکانہ صاحب -