اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ ہو گیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 70پیسے کا ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 15پیسے جبکہ قیمت فروخت 105روپے 70پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی اور اس کی قیمت خرید 104روپے 20پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 40پیسے ہے ۔

مزید : بزنس