کراچی میں رینجرز کی کارروائیا ں،15ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائیا ں،15ملزمان گرفتار
کراچی میں رینجرز کی کارروائیا ں،15ملزمان گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے مختلف کارروائیا ں کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 6ملزمان سمیت 15افراد کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال ،بن قاسم ،شاہ لطیف ،نیو کراچی اور گڈاپ میں کارروائیاں کر کے 15افراد کو گرفتار کر لیا ۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں سے چھ کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

مزید : کراچی