پاکستان پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  


بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی ،ویمنز ایشا کپ کوالیفائرمیں پاکستان پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔

جیو نیو ز کے مطابق پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم ویمنز ایشا کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔

آج پاکستان اور سنگاپور کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جو ایک ایک گول سے برابر رہاتھا پوائنٹس کی بنیاد پر ہونے والے فیصلے نے پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچا دیا ۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول افشاں نورین نے کیا ۔

مزید : کھیل