وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو عزیز آبا دسے ملنے والے اسلحے کی مزید تحقیقات کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو عزیز آبا دسے ملنے والے اسلحے کی مزید ...
وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو عزیز آبا دسے ملنے والے اسلحے کی مزید تحقیقات کی ہدایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شان نے ڈی جی رینجر ز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو عزیز آباد سے برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق مزید تحقیقات کرنے کی ہدایت کرد ی۔میڈ یا رپور ٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز سندھ نے ملاقات کی جس میں عزیز آباد سے ملنے والے اسلحے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی رینجرز کو ہدایت کی کہ اس اسلحے سے متعلق مزید تحقیقات کی جائے ۔ملاقات میں محرم الحرام کی سیکیورٹی ،امن و امان کی صورتحال اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی ۔

مزید :

کراچی -