لاہور:ڈی ایچ اے فیز 8میں پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں آگ لگنے سے 8افراد زخمی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ اے فیز 8میں پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں آگ لگنے سے 8افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 8میں ایک دفتر میں آگ لگنے سے 8افراد زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہورددفترمیں لگی آگ پرقابو پالیاگیا،ڈی ایچ اے کے فیز6میں پراپرٹی ڈیلرکے فترمیں آگ لگی تھی۔