کراچی:منشیات کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ،ملزمان کی فائرنگ،4 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:منشیات کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ،ملزمان کی فائرنگ،4 زخمی حالت میں ...
کراچی:منشیات کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ،ملزمان کی فائرنگ،4 زخمی حالت میں گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے منشیات کے اڈے پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی ہے،دونوں طرف سے مقابلہ ابھی تک جاری ہے۔

جیونیوز کے مطابق ،ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے منشیات کے اڈے پر کارروائی کی ہے جو ابھی تک جاری ہے 4ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیئے گئے ہیں۔

مزید : کراچی