زرمبادلہ کے ذخائر23ارب61کروڑڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر23ارب61کروڑڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے: اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ کے ذخائر23ارب61کروڑڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے: اسٹیٹ بینک

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 19 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا شاندار اضافہ ہواہے,جو ایک اچھی علامت ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر9کروڑڈالراضافے سے18ارب49کروڑڈالرکے ہوگئے ہیںجس کے باعث اب زرمبادلہ کے ذخائر23ارب61کروڑڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ملکی زدمبادلہ میں اضافہ ترقی کی علامت ہے۔

مزید : کراچی