دنیا کی تاریخ کی شرمناک ترین شادی، مہمانوں نے ہاتھ میں پیسے پکڑاکردلہن کے ساتھ ایسا کام شروع کردیا کہ ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپاکردیا

دنیا کی تاریخ کی شرمناک ترین شادی، مہمانوں نے ہاتھ میں پیسے پکڑاکردلہن کے ...
دنیا کی تاریخ کی شرمناک ترین شادی، مہمانوں نے ہاتھ میں پیسے پکڑاکردلہن کے ساتھ ایسا کام شروع کردیا کہ ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپاکردیا

  

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف خطوں میں شادی کے رسوم و رواج بھی بہت مختلف ہیں لیکن چین میں منعقد ہونے والی ایک شادی کے دوران ایسی رسم ادا کی گئی کہ جس کا تصور کرکے ہی انسان کا سر شرم سے جھک جائے۔

اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں سامنے آنے والی تہلکہ خیز ویڈیو میں چین کے کسی نامعلوم مقام پر منعقد ہونے والی شادی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس شادی کے دوران ادا کی جانے والی بے حد بیہودہ رسم کی ویڈیو موبائل فون کیمرے سے بنائی گئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں ملبوس ایک دلہن کے اردگرد درجنوں مہمان جمع ہیں۔ رسم کا آغاز ہوتا ہے تو ان میں سے ایک مہمان آگے بڑھتا ہے اور دلہن کے ہاتھ میں کچھ رقم دے کر اس کے لباس کو تھوڑا سے نیچے کرتا ہے اور اس کے جسم کے نازک حصوں پر ہاتھ پھیرنا شروع کردیتا ہے۔ چند لمحے بعد اس کی جگہ ایک اور مہمان آجاتا ہے اور وہ بھی دلہن کو رقم دے کر اس کے ساتھ بے حیائی شروع کر دیتا ہے۔ اس کے بعد یہ سلسلہ بڑھتا چلاجاتا ہے اور ایک کے بعد ایک مہمان آتا ہے اور دلہن کو رقم دے کر اس کے نازک اعضاءپر ہاتھ پھیرتا ہے۔

اسرائیلی ماڈل کے نازک حصے پر سانپ نے کاٹ لیالیکن اس کے بعد ایسا کچھ ہوا کہ جان کر آپ کے لئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

اس دوران دلہن بھی انتہائی خوش نظر آتی ہے اور اپنے جسم پر ہاتھ پھیرنے والے مہمانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنواتی ہے۔ ناقابل یقین بے حیائی کی اس رسم کے دوران آس پاس موجود دلہن کی سہیلیاں خوشی سے چلاتی اور قہقہے لگاتی ہیں جبکہ مرد مہمان ایک کے بعد ایک اس کے جسم کو چھوتے اور اس کے بدلے رقم ادا کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ رسم مقامی کلچر کا حصہ ہے لیکن دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین اسے دیکھ کر صدمے کی کیفیت میں ہیں کیونکہ کوئی بھی اس بات پر یقین نہیں کر پا رہا ہے کہ ایسی بے حیائی بھی کسی کلچر کا حصہ ہو سکتی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -