ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں:بلاول بھٹو زرداری

ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں:بلاول بھٹو زرداری
ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں:بلاول بھٹو زرداری

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں،وزرا ءحکومت چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں،سابق وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

مزید : قومی