ڈیرہ بگٹی :دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،8کلو بارودی موادبرآمد

ڈیرہ بگٹی :دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،8کلو بارودی موادبرآمد
ڈیرہ بگٹی :دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،8کلو بارودی موادبرآمد

  

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگسیلہ کے علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ،ایف سی نے کاروائی کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ا یف سی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے زمین میں 8کلو بارودی مواد چھپایا ہوا تھا جسے برآمد کرلیا گیا ہے۔اس کے علاوہ2 ڈیٹو نیٹر بھی برآمدکئے گئے ہیں۔ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -