پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد

پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل ...
پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد

  

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ہے،انٹونیوگوٹیریزکوسلامتی کونسل نے متفقہ طورپرسیکریٹری جنرل نامزدکیا،انٹونیوگوٹیریز1995سے2002 تک پرتگال کے وزیراعظم رہے،انٹونیوگوٹیریز2005سے2015تک اقوام متحدہ ہائی کمیشن مہاجرین کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -