بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا جسے مسترد کرتے ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا جسے ...
بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا جسے مسترد کرتے ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا جسے پاکستان مسترد کرتا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی نےایس ایس پی اسپیشل برانچ آزادکشمیرکاجعلی انٹرویوچلایا،ایس ایس پی اسپیشل برانچ غلام اکبرنے اس کی سختی سے تردید کی،پاکستان متعلقہ بھارتی چینل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے،رپورٹرنے خودکو آئی جی پنجاب ظاہرکیا،پاکستان بھارتی چینل کے جھوٹ ، جعلسازی کے عمل کومسترد کرتا ہے۔

مزید :

قومی -