وہاڑی: فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی، ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا

وہاڑی: فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی، ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا
وہاڑی: فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی، ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا

  

وہاڑی(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہو گئے ہیں،زخمی ہونے والی خاتون ضلعی پولیوٹیم کی انچارج تھی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی میاں اور بیوی کو قریبی ہسپتال ڈی ایچ کیو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔علاج کے بعد پولیس واقعے کی تحقیقات کرنے کے لئے ان کے بیانات لے گی۔

مزید :

وہاڑی -