سینیٹر سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا شاہ تراب الحق کے انتقال پر افسوس

سینیٹر سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا شاہ تراب الحق کے انتقال پر افسوس
سینیٹر سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا شاہ تراب الحق کے انتقال پر افسوس

  


لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے جماعت اہلسنت کے سربراہ شاہ تراب الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے خاندان اور جماعت اہلسنت کے کارکنان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے شاہ تراب الحق کی دینی و سماجی خدمات کو بھی زبر دست خراج تحسین پیش کیاہے ۔

مزید : لاہور