ساحل سمندر پر مزے کرنے کے لئے کرکٹ کی دنیاکے چار سپر اسٹارز کراچی پہنچ گئے

ساحل سمندر پر مزے کرنے کے لئے کرکٹ کی دنیاکے چار سپر اسٹارز کراچی پہنچ گئے
ساحل سمندر پر مزے کرنے کے لئے کرکٹ کی دنیاکے چار سپر اسٹارز کراچی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی دنیاکے چار سپر اسٹارز کراچی کے ساحل سمندر پر مزے کرنے کے لئے پہنچ گئے،ساحل پرتفریح اور سواری کے مزے کریں گے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی آنے والے کرکٹ کی دنیا کے سپر اسٹارزمیں اینڈی رابرٹس،ڈیمن مارٹن،ڈینی موریسن اورجونٹی رہوڈزشامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن نے کراچی کے ساحل پر گھڑسواری کے مزے لیے جبکہ ان کے ساتھ ویسٹ انڈیزکے سراینڈی رابرٹس نے اونٹ کی سواری کی۔

مزید :

کراچی -