طوفان سے ہیٹی میں 28ہزار گھر تباہ،112افراد ہلاک

طوفان سے ہیٹی میں 28ہزار گھر تباہ،112افراد ہلاک
طوفان سے ہیٹی میں 28ہزار گھر تباہ،112افراد ہلاک

  


پورٹو پرنس(مانیٹرنگ ڈیسک)طوفان سے ہیٹی میں 28ہزار گھر تباہ،112افراد ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈومنیکن ریپبلک میں 4 اورہیٹی میں 108 افراد ہلاک ہوئے،سمندری طوفان میتھیو سے ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہرطرف تباہی ہی تباہی نظر آرہی ہے،پورے علاقے کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے،یہ بہت طاقتور طوفان ہے جو بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے-

مزید : بین الاقوامی