بلیو وہیل گیم کھیلنے والی دو لڑکیاں کالج سے نکال دی گئیں، دونوں نے بازوﺅں پر کٹ لگالیا تھا

بلیو وہیل گیم کھیلنے والی دو لڑکیاں کالج سے نکال دی گئیں، دونوں نے بازوﺅں پر ...
بلیو وہیل گیم کھیلنے والی دو لڑکیاں کالج سے نکال دی گئیں، دونوں نے بازوﺅں پر کٹ لگالیا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (ویب ڈیسک)قاتل گیم بلیو وہیل اب تک کئی جانوں کو نگل چکی ہے اور نوجوان لڑکے لڑکیاں اس کے ’نشے‘میں مبتلا ہو کر انتہائی قدم اٹھا بیٹھتے ہیں جو کہ والدین کیلئے انتہائی اذیت کا باعث بنتاہےاور اسی حوالے جہلم میں بلیو وہیل گیم سے متاثرہ دو لڑکیاں سامنے آئیں تھیں جنہوں نے اپنے بازوں پر بلیڈ سے زخم کر لیے تھے ۔بلیو وہیل گیم پاکستان میں لڑکیوں پر بھی اثر انداز ہونے لگی، جہلم میں بلیو وہیل کھیلنے والی دو طالبات کو کالج بدر کردیا گیا۔ تیز دھار آلے سے بازوﺅں پر کٹ لگانے والی ایک طالبہ گیم کے اٹھارویں اور دوسری بائیسویں لیول پر تھی، ان دونوں کا تعلق جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان سے تھا۔

وہ علاقہ جہاں آسمان سے مچھلیاں برسنے لگیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ وجہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

مزید :

جہلم -