سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کردی،باکسر عامر خان کو چیلنج

سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر ...
سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کردی،باکسر عامر خان کو چیلنج

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیاپر شیئر کرتے ہوئے باکسر عامر خان کو بھی چیلنج کردیا۔

بھارتی فاسٹ باؤلر بھونیشور کمار نے اپنی دوست نوپر ناگر سے منگنی کرلی ، دسمبر میں شادی کا امکان

تفصیلات کے مطابق سابق سپنر ثقلین مشتاق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے’’ عمر 40سال ،قد 5 فٹ 10 انچ ،عامر خان کیا آپ تیار ہیں؟ ‘‘باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو میں ثقلین مشتاق کو باکسنگ بیگ پر مکے برساتے ہوئے دیکھاگیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے ثقلین مشتاق کے ٹویٹر پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے باکسنگ بیگ پر اچھی پریکٹس کی لیکن میں خود ہی کافی ہوں ،اگر مجھے پارٹنر کی ضرورت ہوئی تو آپ کو ضرور بلاؤں گا۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید : کھیل


loading...