ہانگ کانگ سپر سکسزایونٹ اچانک ملتوی

ہانگ کانگ سپر سکسزایونٹ اچانک ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ہانک گانک سپر سکسز ایونٹ مالی مشکلات کی بنیاد پر اچانک ملتوی کردیا گیا۔ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخابی عمل روکنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی