تیر اندازی کا دو روزہ ٹریننگ کیمپ آج شروع ہوگا

تیر اندازی کا دو روزہ ٹریننگ کیمپ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(اے پی پی) تیر اندازی کا دو روزہ ٹریننگ کیمپ (آج) ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور دیگر سکولز کالجز کے طلباء و طالبات حصہ لیں گی۔ کوچنگ کے فرائض میاں ناصر محمود انجام دیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی