سمیع خان اور سوہائے علی ابڑو کی نئی ڈرامہ سیریل ’’سرخ چاندنی‘‘ کی تیاریاں

سمیع خان اور سوہائے علی ابڑو کی نئی ڈرامہ سیریل ’’سرخ چاندنی‘‘ کی تیاریاں

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسرثناشاہنوازاور ثمینہ ہمایوں سعید نئی ڈرامہ سیریل ’’سرخ چاندنی‘‘بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کے مرکزی کرداروں میں انہوں نے سمیع خان اور سوہائے علی ابڑو کو کاسٹ کیاہے جبکہ دیگر کاسٹ جلد فائنل کرلی جائے گی۔اس سیریل کی کہانی اسما ء نبیل نے تحریر کی ہے اور اس ڈائریکشن شاہد شفاعت دیں گے۔یاد رہے کہ ثناشاہنوازاور ثمینہ ہمایوں سعید کا پروڈکشن ہاؤس’نیکسٹ لیول‘ قبل ازیں خسارہ،التجا اور خدا میرا بھی ہے جیسے ڈرامے پروڈیوس کرچکا ہے جبکہ ان کی ایک سیریل’الف‘بھی زیر تکمیل ہے۔

مزید : کلچر