فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے،ہاشم بٹ

فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے،ہاشم بٹ

لاہور (فلم رپورٹر) سینئر اداکارہاشم بٹ نے کہاہے کہ فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے۔آرٹ فلم بھی کمرشل ہوتی ہے۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں تاہم ہمیں کہانی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ2017ء پاکستانی فلموں کے لئے شاندار نہیں رہا تاہم اختتام زبردست انداز میں ہوا اور اب 2018ء میں بھی اچھی فلمیں دیکھنے میں آئی ہیں۔

مزید : کلچر