شردھا کپور نے ڈینگی کے باعث فلم کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے لیا

شردھا کپور نے ڈینگی کے باعث فلم کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار شردھا کپور نے ڈینگی بخارکے باعث سائنا نہوال ی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی سے عارضی طور پر وقفہ لے لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور نے ڈینگی کے باعث سائنا نہوال ی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی سے عارضی طور پر وقفہ لے لیا، جبکہ فلم کے ہدایت کار ا مول گپتا نے فلم کی عکسبندی چائلڈ ارٹسٹ کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزید :

کلچر -