حکومت اور اپوزیشن بحران حل کرنے کیلئے سنجیدہ نہیں،الطافشاہد
لاہور(پ ر)پاک سر زمین پارٹی برطانیہ ورکنگ باڈی کے سربراہ چوہدری محمد الطاف شاہدنے کہا ہے کہ قومی بحران ختم کرنے کیلئے یکسوئی کی ضرورت ہے ۔اگر مسائل سلجھانے ہیں توایک دوسرے سے الجھنے کی بجائے آپس میں سرجوڑ ناہوگا۔منتخب ایوانوں میں عوامی مینڈیٹ کامذاق اڑایاجارہا ہے۔انہوں نے کہا حکومت اور اپوزیشن بحرانوں سے نجات کیلئے سنجیدہ نہیں