گورنر پنجاب نے کالم نگار سعید اظہر کے لئے ہسپتال میں گلدستہ بھجوایا

گورنر پنجاب نے کالم نگار سعید اظہر کے لئے ہسپتال میں گلدستہ بھجوایا

لاہور (پ ر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے معروف صحافی اور کالم نگار محمد سعید اظہر کے لئے گلدستہ بھجوایا اور ان کی صحت یابی کی دعا کی ، گورنر کے سٹاف ممبران نے انہیں گلدستہ پیش کیا، سعید اظہر سروسز ہسپتال کے فلور ٹو کی وی آئی پی وارڈ تھری کے کمرہ نمبر ون میں زیر علاج ہیں، ان کے معالج پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کی ہدایت پر ان کے خصوصی طبی ٹیسٹ آج شیخ زید ہسپتال میں ہونگے، یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعید اظہر علالت کے باوجود اپنے اخبار کے لئے کالم باقاعدگی سے لکھ رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1