پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سینٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ’’Supervision for Supervisee's Perspective‘‘ کے موضو ع پر ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا جس میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ماہر نفسیا ت ڈاکٹر نیلوفر رحمان نے خصوصی شرکت کی۔ ورکشاپ میں سینئر ما ہر نفسیات کو طلباؤ طالبات کی اعلیٰ ترین تربیت کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بتایا گیا۔

ورکشاپ میں ڈائریکٹر سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی ڈاکٹر صائمہ داؤد، فیکلٹی ممبران اور مختلف ہسپتالوں اور سکولوں سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1