کشمیر کی بلند و بالا چوٹیاں سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہیں،ندحت شہزاد

کشمیر کی بلند و بالا چوٹیاں سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہیں،ندحت شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) کشمیر جنت نظیر ہے ، اس کی بلند و بالا چوٹیاں ، خوبصورت وادیاں سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہیں ان خیالات کا اظہار سیکرٹری ٹوارزم آزاد کشمیر مس ندحت شہزاد نے لاہور سے آتے ہوئے 32 - افراد کے وفد سے ملاقات میں کیا۔

وفد کی قیادت سی ای او جمیل رضا، عالمی سیاح مقصود چغتائی اور جنرل سیکرٹری مدیحہ بتول نے کی۔