مسلم لیگ(ن) عوام کے دلوں میں بستی ہے،سیف الملوک

مسلم لیگ(ن) عوام کے دلوں میں بستی ہے،سیف الملوک

لاہور(لیڈی رپورٹر)پی پی 165کے امیدوار ملک سیف الملو ک کھو کھر نے گز شتہ روز اپنے حلقہ میں آنے وا لے مختلف دیہاتوں میں کا رنرز میٹنگز میں شرکت کی۔ اس مو قع پر وہا ں کی مقا می برا دریو ں حا جی نصیب خا ن نمبردار،حا جی اختر خا ن نمبردار و دیگر نے ا ن کی کھل کر حما یت کر نے کا اعلا ن کیا ۔ کا ہنہ کے سورا گا ؤں کے نمبردا روں نے ملک سیف کو سپو رٹ کر نے کی یقین دہا نی کروا ئی ۔ملک سیف نے مقا می جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن آپ لو گو ں کی اپنی جما عت ہے ، عوام کی خد مت کی بدولت آج ہم لو گو ں کے دلو ں میں بستے ہیں ،ا نہو ںے نے کہا کہ آپ لو گو ں نے دیکھ لیا کہ تبد یلی کے دعوے کر نے وا لو ں نے عوام کے ساتھ کیا کیا۔

۔

کھیل شروع کر رکھا ہے ، مہنگا ئی نے عوام کی کمر توڑ دے ہے ، انہو ں نے کہا کہ میر ے بھا ئیوں ن لیگ ہی وہ جما عت جو آپ لو گو ں کے مسا ئل کو حل کر سکتی ہے ، عو ا می فلا ح و بہبو د کی منصو بہ ہم نے ہی لگا ئے ہیں ۔اور ہماری اپنی سیا ست بھی عوام سے شروع ہو کر عوام پر ہی ختم ہو تی ہے ، انہو ں نے گا ؤں کے لو گو ں کا سپو رٹ پر شکر یہ ادا کیا او ر ان کو یقین دہا نی کروا ئی کہ وہ اقتدا ر میں آکر ان کے مسا ئل کو حل کر یں گے ۔۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1