ڈسٹرکٹ بار ملتان کی علیحدہ صوبہ،خود مختار ہائیکورٹ کیلئے ہڑتال،بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی

ڈسٹرکٹ بار ملتان کی علیحدہ صوبہ،خود مختار ہائیکورٹ کیلئے ہڑتال،بیشتر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( وقائع نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ وخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کیلئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

عدالتو ں میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں بار عہدیداران کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اور حقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکر علیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کر رکھی ہے اور کامیابی تک تحریک جاری رکھی جائے گی۔
ڈسٹرکٹ بار ہڑتال