لاکھوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی ضبط

لاکھوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی ضبط

ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

گاڑی ضبط کرلی ہے کسٹم ذرائع کے مطابق سکواڈ نے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی جمنی جیپ ماڈل 2001ء بوگس دستاویزات پر ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ1969کے تحت ضبط کی گئی جیپ کی مالیت15لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

گاڑی ضبط

مزید : ملتان صفحہ آخر