ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا سلسلہ شروع ، الرٹ جاری

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا سلسلہ شروع ، الرٹ جاری

ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ پڑنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، بارشیں نہ ہونے کی صورت میں سموگ کا سلسلہ شدت اختیار کر سکتا ہے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔اس ضمن میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلوبہ(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مقدار میں بارشیں نہ ہونے اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث سموگ پڑنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے سموگ کے نتیجے میں صبح اور شام کے وقت فضا م?ں معلق مٹی کے زرات سے شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سموگ

مزید : ملتان صفحہ آخر