پولیس سحر انو ر اور نجمہ کو با زیا ب کروا ئے، محمد ارشد کی اپیل

پولیس سحر انو ر اور نجمہ کو با زیا ب کروا ئے، محمد ارشد کی اپیل

لاہور(لیڈی رپورٹر)گارڈن ٹا ؤن کے رہا ئشی محمد ارشد نے وزنا مہ’’پا کستان ‘‘ کی تو سط سے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ 8روز قبل برکت ما رکیٹ سے اغواہو نے والی بھا نجی سحر انو ر اور بھتیجے کی بیٹی نجمہ کو با زیا ب کروا یا جا ئے ۔’’پا کستا ن ‘‘ کے دفتر فریا د لے کر آنے وا لے محمد ارشد نے بتا یا کہ میں اپنی 18 سالہ بھا نجی سحر انو ر اور بھتیجے کی بیٹی 20نجمہ کوبر کت ما رکیٹ شا پنگ کے لئے لے کر آیا تھا اس دوران میں نے ان سے کہا کہ کہ آپ دو نو ں شا پنگ کر لو میں نما ز پڑ ھ کر آتا ہو ں جب میں نماز پڑ ھ کے وا پس آیا تو دو نو ں و ہا ں مو جو د نہ تھیں کا فی تلا ش کر نے کے بعد بھی نہ ملیں ۔ارشد نے مقا می تھا نہ میں مو رخہ 27ستمبر کو رپو ٹ بھی درج کروا ئی تھی لیکن ابھی تک کو ئی کا روا ئی عمل میں نہیں لا ئی گئی ہے ۔ارشد نے اپنے بھتیجے کا اس واقعہ میں ملوث ہو نے کا شبہ ظا ہر کیا ہے ۔جبکہ متعلقہ اے ایس آئی ارشا د نے ’’پاکستان ‘‘ کو مو قف دیتے ہو ئے کہا کہ مد عی نے ہمیں ابھی تک کسی کا نام نا مزد نہیں کیا ہے جیسے ہی نام نا مزد کیا گیا فوری کاروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

مزید : علاقائی