شہبا زشر یف سے تفتیشی ٹیم میں پراسیکیوشن انویسٹی گیشن اور انٹیلی جنس اہلکار شامل
لاہور(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبا زشر یف سے تفتیش کرنے والی نیب کی تین رکنی ٹیم میں پراسیکیوشن، انویسٹی گیشن اور انٹیلی جنس کے لوگ شامل ہیں جو واٹر فلٹر پلانٹ اور چار ارب کے گھپلے سے متعلق تفتیش کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے شہبازشریف پر چار الزامات عائد کیے گئے ہیں انہوں نے وزیراعلی کی حیثیت سے آشیانہ اسکیم کا پروجیکٹ پی ایل ڈی سی سے ایل ڈی اے کو منتتقل کیاہے جبکہ اس بارے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبا زشر یف سے تفتیش کرنے والی نیب کی تین رکنی ٹیم میں پراسیکیوشن، انویسٹی گیشن اور انٹیلی جنس کے لوگ شامل ہیں۔