پاکستان ہمیشہ سے خطے میں امن کا خواہاں ہے

پاکستان ہمیشہ سے خطے میں امن کا خواہاں ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی خواتین ونگ کی رہنما سمعیہ راحیل قاضی نے کہا ہے پاک امریکہ تعلقات سے خطہ میں بہتری لائی جاسکتی ہے لیکن امریکہ کا ڈومور کا مطالبہ سے پہلے بھی ہم نے ہمیشہ خطہ کے امن کے لئے بڑھ چڑھ کر اقدامات کئے ہیں، ایشو آف دا ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے ہی خطہ میں امن کا خواہاں ہے اور امریکہ کے ڈو مور کے مطالبہ کو پورا کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک واحد ملک ہے جس نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات سے خطہ میں بہتری لائی جاسکتی ہیں اور دونوں ملکوں کے وزاء خارجہ کی ملاقات سے بھی بات آگے بڑھ سکتی ہے۔
سمعیہ راحیل قاضی

مزید :

صفحہ اول -