شہباز شریف کیلئے کپڑے ، بستر اور دیگر ضروری اشیاء نیب آفس پہنچائی گئیں

شہباز شریف کیلئے کپڑے ، بستر اور دیگر ضروری اشیاء نیب آفس پہنچائی گئیں

لاہور (جنرل رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کیلئے کپڑے ، بستر اور دیگر ضروری اشیاء نیب آفس پہنچائی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے سٹاف افسر نیب آفس پہنچے جنہیں اجازت کے بعد اندر جانے دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کیلئے کپڑے بستر اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائی گئیں۔

کپڑے ، بستر

مزید : صفحہ اول