شہباز شریف کا گرفتاری کے بعد نیب آفس میں طبی معائنہ

شہباز شریف کا گرفتاری کے بعد نیب آفس میں طبی معائنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا گرفتاری کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور میں طبی معائنہ کرایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں گرفتاری کے بعد ڈاکٹرز کی ٹیم نے شہباز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول چیک کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ضرور ی ٹیسٹ بھی کئے ۔
طبی معائنہ

مزید :

صفحہ اول -