قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 3حلقوں کا الیکشن کالعدم قرار

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 3حلقوں کا الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے شہبازشریف کی این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔ این اے 249 سے تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا 723 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔

کالعدم قرار

مزید : صفحہ اول