شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت پارلیمان کی توہین ہے ، پیپلز پارٹی

شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت پارلیمان کی توہین ہے ، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت 100روزہ پروگرام کی ناکامی پر ایسے قدم اٹھا رہی ہے،اس انداز میں شہباز شریف کی گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔

پیپلزپارٹی

مزید : صفحہ اول