حکومت بدترین سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اقبال ظفر جھگڑا

حکومت بدترین سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اقبال ظفر جھگڑا

پشاور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت بدترین سیاسی انتقام پر اترآئی ہے، اپنی خراب کارکردگی پر سے نظریں ہٹانے کیلئے حکومت ایسا کررہی ہے۔ جمعہ کو اقبال ظفر جھگڑا نے شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بدترین سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے۔ اپنی خراب کارکردگی پر سے نظریں ہٹانے کیلئے حکومت ایسا کررہی ہے۔ حکومت مخالفین کی گرفتاری جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔

اقبال ظفر جھگڑا

مزید : صفحہ آخر